Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم قافیہ الفاظ ہیں. درد درمان ایمان، فضائیں وحدت ، زحمت زحمت ، بارش
2 خاک در اقدس کون سا مرکب ہے. مرکب توصیفی مرکب عطفی مرکب عددی مرکب اضافی
3 نے جان کا متضاد ساکن جانور جان دار زندہ
4 مشکل کا متضاد ہے. کھٹن آسان برداشت پریشانی
5 درد کا مترادف ہے تکلیف آرام سکون خوشی
6 نعت میں محاورہ استعمال ہوا ہے. درمان مدینے میں ایماں کی فضآئیں دن پھرنا ایماں کی ہوائیں
7 نعت کس شاعر کی تخلیق ہے. ماہرالقادری بہزاد لکھنوی اختر شیرانی علامہ محمد اقبال
8 تابش کا معنی ہے. ماتھا خواہش کرم چمک
9 نظم نعت کے مطابق ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے. اہستہ آہستہ ہمت سے محنت سے مدینے میں
10 ہماری بخشش کا سامان ہے. مکہ میں مدینے میں مسجد میں جدہ میں
Download This Set