1 |
پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پیکر تھے. |
انکسار کا
لطافت کا
ظرافت کا
نرم مزاجی کا
|
2 |
اپنے متعلقین کے ساتھ نہایت لطف و کرم اور محبت و نرمی کا برتاؤ کیا کرتے. |
اہل جدہ
اہل مکہ
اہل عرب
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
|
3 |
زندگی کا کوئی ایسا پہلو نہیں کہ جس میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت ہمارے لیے درجہ نہ رکھتی ہو. |
وسعت کا
سیرت کا
فکر کا
مثال کا
|
4 |
عورتیں بڑھاپے کی حالت میں نہیں جائیں گی. |
دوذخ میں
جںت میں
گھر میں
حج کرنے
|
5 |
بدوی صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام تھا. |
ماہر
جعفر
زاہر
منصور
|
6 |
غرض کا مترادف ہے. |
مقصد ، ضرورت
آرام ، سکون
توجہ -دھیان
نمائش -شہرت
|
7 |
یہ میرا....... ہے، ہر دل کا عقیدہ ہے. |
طریقہ
سلیقہ
عقیدہ
قول
|
8 |
------------- کا ہماری ہے سامان مدینے میں. |
شہرت
جنگ
بخشش
دولت
|
9 |
ہوتا ہے غرض کامل ایمان.......... |
مکہ میں
شام میں
مدینے میں
طائف میں
|
10 |
حروف فجائیہ کی نشاندہی کریں. |
شاباش، ماشاءاللہ
دل دکھانا، دکھ آٹھانا
اللہ اللہ، اللہ اکبر
سامان ، بے جان
|