Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بچوں کا بریک کے بعد پیریڈ تھا. اردو کا انگلش کا پی - ٹی کا ریاضی کا
2 استاد نے ڈبا منگوایا جس میں تھیں. مختلف قسم کی دوائیں قینچی پٹیاں تینوں
3 سکول کے استاد بھی قریب ہی موجود تھے. اسلامیات پی- ٹی سائنس اردو
4 بچوں کی ٹکر ہوگئی دو تین چار پانچ
5 بچے حسب معمول کھیل رہے تھے. پارک میں گھر میں بازار میں سکول گراؤنڈ میں
6 آگ سے جلی ہوئی جگہ پر برف لگائیں پانی ڈالیں پٹی باندھیں مرہم نہ لگائیں
7 متاثرہ شخص کو الٹا لٹائیں سیدھا لٹائیں کھڑا کردیں بٹھا دیں
8 جسے کرنٹ لگا ہوا ہو زور سے آوازیں دیں سونے نہ دیں آواز نہ دیں ہاتھ نہ لگائیں.
9 ٹوٹی ہڈی پر باندھی جاتی ہے. پٹی لکڑی رسی لکڑی کی کھچی
10 فرسٹ ایڈ دے کر کی جاتی ہے. مکمل دیکھ بھال مکمل علاج زخمی کی فوری مدد عیادت
Download This Set