Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہلال کا متشابہ لفظ ہے. کمال جلال حلال بلال
2 شجاعت کا مترادف ہے. بہادری بزدل اندیشہ زوال
3 متشابہ الفاظ کی نشان دہی کریں. آم -عام آم-نام آج -تاج عرض -غرض
4 جو الفاظ املا یا آواز کے لحاظ سے ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہوں مگر ان کےمعنی مختلف ہوں کہلاتے ہیں. مذکر الفاظ مونث الفاظ متشابہ الفاظ ہم آواز
5 ایران کا نامور کمانڈر تھا رستم سہراب شیروان سرخیل
6 حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کی قیادت میں آسلامی لشکر نے لڑی جنگ بدر جنگ احد جنگ قادسیہ جنگ یرموک
7 حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کوفہ کے رہے. صدر وزیر گورنر مشیر
8 حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ شدید بیمارہوئے. غزوہ بدر حجتہ الوداع کے موقع پر فتح مکہ عیدالفطر
9 حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک نہایت دلچسپ واقعہ مذکور ہے. مسلم شریف مسند احمد ابن ماجہ بخاری شریف
10 حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کو تلوار پسند آئی. زوالفقار زوالجناح زوالکتیفہ ذوالقوۃ
Download This Set