1 |
چغل خور نے کسان کے خاندان میں |
صلح کروادی
دوستی کروادی
لڑائی کروادی
نئی رسم متعارف کروادی
|
2 |
چغل خور کی بات سن کر کسنا کے سالوں کو. |
غصہ آیا
مزا آیا
ہنسی ایا
رونا آیا
|
3 |
چغل خور نے کسنا کی بیوی سے بولا |
سچ
آدھا سچ
جھوٹ
آدھا جھوٹ
|
4 |
چغل خور نے کسان سے اجازت لی کہ وہ اس کی ایک چغلی کھائے گا. |
ایک ماہ بعد
ہرروز
چھے ماہ بعد
دو ماہ بعد
|
5 |
کسان چغل خور کو تنخواہ دیتا تھا. |
دو روپے
سو روپے
دس ہزار روپے
کچھ بھی نہیں.
|
6 |
دوسروں کی چغلی کھانا اورایک کی بات دوسروں سے کرنا عادت تھی. |
کسان کی
کسان کی بیوی کی
چغل خور
کسان کے سالوں کی
|
7 |
بصارت کے صحیح معنی ہے. |
سننے والا
بولنے والا
دیکھنے والا
چلنے والا
|
8 |
کم زور کا متضاد ہے. |
بیمار
لاغر
مریض
طاقت ور
|
9 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. |
50 ہجری
55 ہجری
57 ہجری
59 ہجری
|
10 |
اختلاف کا متضاد ہے. |
خلاف
موافق
حمایت
اتفاق
|