1 |
گاؤں والے ملک کر تلاش میں نکل پڑے |
ڈاکوکی
مسافر کی
چغل خور کی
چور کی
|
2 |
چغل خور کسان کے بھائیوں کے پاس گیا اور بولا کہ کسان کے سالے اسے زدوکوب کرتے ہیں. |
ہر روز
ہر دوسرے روز
ہر تیسرے روز
ہر چوتھے روز
|
3 |
چغل خور کسان کے پاس گیا اور بولا تم ادھر کھیتوں میں کام کررہے ہو اور تمھاری بیوی ہوگئی ہے. |
بیمار
کوڑھی
پاگل
معذور
|
4 |
کسان کے سالوں نے چغل خور کی بات سنی تو ہوئے. |
خوش
حیران
پریشان
ناراض
|
5 |
فصل پک جانے کی وجہ سے کسنا اپنے گھر نہیں گیا تھا. |
دور روز سے
تین روز سے
چار روز سے
پانچ روز سے
|
6 |
چغل خور نے کسان کی بیوی سے کہا کہ دراصل کسنا ہوگیا ہے. |
بوڑھا
کوڑھی
غریب
لالچی
|
7 |
چغل خور نوکری کرنے کے لیے گیا. |
کسان کے پاس
تاجر کے پاس
بڑھئی کے پاس
دکان دار کے پاس
|
8 |
چغل خور کو اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑے |
کام چوری کی وجہ سے
سستی کی وجہ سے
چغلی کھانے کی وجہ سے
لڑنے جھگڑنے کی وجہ سے
|
9 |
چغل خور کی عادت تھی. |
جھوٹ بولنا
سوتے رہنا
چوری کرنا
چغلی کھانا
|
10 |
چغل خور رہتا تھا. |
گاؤں میں
شہر میں
قصبے میں
جنگل میں
|