1 |
ایک وبا کا نام ہے. |
بخار
کھانسی
ملیریا
زیابطیس
|
2 |
ڈر کا مترادف |
خوف
خوشی
غم
بیماری
|
3 |
گاؤں کا متضاد ہے. |
بستی
علاقہ
شہر
وطن
|
4 |
چغل خور کو چغل خعور کہیں تووہ ہو جاتا ہے. |
خؤش
ناراض
پر سکون
بے چین
|
5 |
کہتے ہیں وہ دن اور .................. کا دن |
آج
کل
منگل
بدھ
|
6 |
چغل خور چھوڑ کر کہیں اور جاچکا تھا. |
شہر
گھر
گاؤں
ملک
|
7 |
تبصرے کے لغوی معنی ہیں. |
اشارہ کرنا
مانند قرار دینا
تنقید کرنا
گفت گو کرنا
|
8 |
دشمن کا متضاد ہے. |
مخالف
مجاہد
دوست
چور
|
9 |
محاورہ ہمیشہ کن معنوں میں استعمال ہوتا ہے. |
حقیقی
مجازئ
لغوی
اصطلاحی
|
10 |
محاورے کے لغوی معنی ہیں. |
قول
طنز کرنا
بات چیت کرنا
تحریر
|