Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قدرتی کا متضاد ہے. مصنوعی عارضی سائنسی تصوراتی
2 ڈیم میں ذخیرہ شدہ پانے سے بنائی جاسکتی ہے. جھیل نہر بجلی آبشار
3 گلیشئیر کا پگلھلنا وجوہ میں شامل ہے. سیلاب کی سردی کی برف باری کی بارشوں کی
4 سیلاب ایسی قدرتی آفات ہے جس سے بچاؤ ہے ناممکن ممکن ناگزیر غیر ضروری
5 بے گناہ کا مترادف ہے. گناہ گار سزاوار خطا کار معصوم
6 پانی کا متضاد ہے. ہوا ریت آگ مٹی
7 صفت عددی کی نشاندہی کریں. لاہوری نمک تھوڑا تیسرا لڑکا کڑوا
8 وہ صفت جو کسی موصوف میں مستقل طور پر پائی جائے کہلاتی ہے. صفت زاتی صفت نسبتی صفت عددی صفت مقداری
9 اسم صفت کی اقسام ہے. دو تین چار پانچ
10 مقصد کی جمع ہے. مقاصد مقصود مقصدات مقصودات
Download This Set