Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 محاز کا صحیح معنی ہے. آرام کی جگہ طعام کی جگہ مقابلے کی جگہ امن کی جگہ
2 وطن کی مٹی ........ ہے تو. چمک دار عظیم جدید مہنگی
3 .............. کی مٹی گواہ رہنا وطن گاؤں شہر صوبے
4 ہر اک دل میں تری لگن ہے تری ہی جانب. ہرا یک قدم ہے ہر ایک گامزن ہے ہر ایک نظر ہے ہر ایک چمن ہے.
5 یہ منھ اور ................. کی دال. ضرب المثل ہے. چنے ماش مونگ مسور
6 ------------- کے دانت کھانے اور دکھانے کے اور. ضرب المثل ہے. گدھے گھوڑے ہاتھی اونٹ
7 وقار کا مترادف ہے. مہربانی روشنی عزت سچائی
8 چراغ تلے اندھیرا قواعد کی روسے ہے. محآورہ جملہ فّعل ضرب المثل
9 ایک جملے میں پوری بات چھپی ہوتی ہے. محاورہ تشبیہ استعارہ ضرب المثل
10 ہر اک سر میں ہر اک لے میں چمک رہی ہے. بجلی چاہت چاندی محبت
Download This Set