Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی نے بے پناہ حسن و جمال اور اعزازات سے نواز رکھا ہے. صوبہ سندھ کو صوبہ پنجاب کو صوبہ بلوچستان کو پورے پاکستان کو
2 گمراٹ آبشار تک پہنچنے کے لیے جیپ سے اگر کر پیدل چلنا پڑتا ہے. 10 منٹ 20 منٹ 30 منٹ 40 منٹ
3 وادی گمراٹ کا سب سے پہلا مقام ہے. شکن بانڈہ کالا چشمہ راؤشئی ڈب شازوربانڈہ
4 بچاڑتن سے آگے واوع تین وادیوں کا سنگم دو جنگا تین جنگا چار جنگا پانچ جنگا
5 وادی گمراٹ میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے. بچاڑتن پجلوڑی کوندل شی شکن بانڈہ
6 وادی گمراٹ میں آپ دریا اور تالاب میں سے کسی بھی قسم کی کھاسکتے ہیں. جھنگا مچھلی آکٹوپس ٹراؤٹ
7 ہنگول کو نیشنل پارک کا درجہ دیا گیاتھا. 1988 1978 1968 1958
8 دریائے ہنگول کے ساتھ واقع ہے وسیع کھاڑی یعنی نمکین پانی والا دلدلی شہر دلدلی گاؤں دلدلی علاقہ دلدلی قصبہ
9 سیاحتی سرگرمیوں کے لیے موزوں ترین موسم ہے. مئی سے اکتوبر مئی سے ستمبر مئی سے اگست مئئ سے جولائی
10 عظیم کا مترادف ہے. زہین قدیم بڑا جدید
Download This Set