Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جنگ کا متضاد ہے امن برداشت لڑائی قوت
2 پاکستان میں محکمہ شہری دفاع کا قیام عمل میں آیا. 1949 1950 1951 1953
3 جنگ اور امن کے دنوں میں قوم کی قوت اور قابلیت کوبہتر بنانے کے لیے کام کرتا ہے. محکمہ موسمیات محکمہ بہبود آبادی محکمہ معدنی وسائل محکمہ شہری دفاع
4 اسم جمع کی نشاندہی لڑکا کتاب سرخ قوم
5 اسم مصدر کی نشاندہی رونا سونا کھیلنا مذکورہ تمام
6 وہ اسم جو خود تو کسی سے نہ بنے مگر اس سے کئی کلمے بن سکتے ہیوں کہلاتا ہے. اسم ضمیر اسم مصدر اسم فاعل اسم مفعول
7 وہ اسم جو خود تو واحد ہو لیکن وہ اشیا کے مجموعے کو ظاہر کرے کہلاتا ہے. اسم جمع متضاد مترادف اسم واحد
8 سڈک پر ہونے والے حآدثے میں سب سے پہلے زخمی کو سرک سے اٹھاکر لٹایا جاتاہے. گھاس پر چارپائی پر ایمبولینس میں چھاؤں میں
9 ڈوبنے والے شخص کو اوندھا لٹا کر اس کی تھپتھائیں. ٹانگ گردن بازو پیٹھ
10 زیادہ تر کھیتوں میں کام کرنے والوں کو کاٹتا ہے. نیولا بچھو کتا سانپ
Download This Set