Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ فرنٹیر رجمنٹ فورس کے بٹالین مین تعینات تھے. ساتویں چھٹی پانچویں تیسری
2 میجر شبیر شریف پیدا ہوئے ساہیوال میں گجرات میں دیپالپور میں بھارت میں
3 بھارت نے مغربی پاکستان پر حملہ کیا 5 دسمبر 3 دسمبر 10 دسمبر 14 دسمبر
4 حسین و جمیل مرکب ہے. جاری عطفی اضافی توصیفی
5 وادی نیلم کا شمار خوب صورت وادیوں میں ہوتا ہے. مقبوضہ کشمیر آزاد کشمیر پنجاب خیبر پختوانخؤآہ
6 چبلہ بانڈی پل سے شرو ہوکر تاؤبٹ ایک 240 کلومیٹر کی مسافت پر پھیلی وادی کا نام ............. ہے. ناران کاغان نیلم لیپہ
7 مظفر آباد دارالحکومت ہے. مقبوضہ کشمیر کا آزاد کشمیر کا گلگت بلتستان کا خیبر پختونخواہ کا
8 بے نظیر کا مترادف ہے. لاجواب لاعلم لا حاصل بے مثال
9 سجاوٹ قواعد کی رو سے ہے. کلمہ مہمل اسم اشارہ اسم حاصل مصدر
10 وہ اسم مشتق جو مصدر کے معنی دے کہلاتا ہے اسم معرفہ اسم نکرہ اسم حاصل مصدر اسم ضمیر
Download This Set