1 |
مکرب کی اقسام ہیں. |
دو
چار
پانچ
اٹھ
|
2 |
اسم اشارہ کی قسمیں ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
مہم کا مترادف ہے. |
لڑائی
صلح
ہمت
بہادری
|
4 |
تعریف کا مترادف ہے. |
خوشامد
برائی
مدح
عاجزی
|
5 |
انسان کا متضادہے. |
جانور
حیوان
وحشی
درندہ
|
6 |
وہ نام جو کسی شخص کو حکومت کی طرف سے اس کی غیر معمولی خدمات کے صلے میں ملے کہلاتا ہے. |
لقب
تخلص
خطاب
کنیت
|
7 |
خاک میں ملانا کا مطلب ہے. |
مٹی ڈالنا
مٹی شامل کرنا
ضائع کرنا
بھول جانا
|
8 |
میجر شبیر شریف کھیلتے تھے. |
ہاکی
کرکٹ
ٍفٹ بال
اسکوائش
|
9 |
میجر شبیر شریف شہید کا اعزاز ان کی بیوہ نے حاصل کیا. |
2 فروری 1972
3 فروری 1977
6 فروری 1977
3 اپریل 1976
|
10 |
میجر شبیر شریف شہید ،میجر راجا عزیز بھٹی شہید کے تھے. |
بھانجے
بھتیجے
پوتے
نواسے
|