1 |
مسیحوں کا تہوار ہے. |
ہولی
کرسمس
دسہرہ
بیساکھی
|
2 |
ہندوؤں کا تہوار ہے. |
کرسمس
ایسٹر
دیوالی
نوروز
|
3 |
ہمارے ملک کی مثال ہے ایک |
باغ کی
گل دستے کی
چمن کی
ترانے کی
|
4 |
پاکستان کے لوگوں کا بنیادی رشتہ ہے. |
اردو زبان
ثقافت
اسلام
مذہب
|
5 |
پاکستان کے صوبے ہیں. |
چار
پانچ
چھے
سات
|
6 |
دشمن کا مترادف ہے. |
دوست
ساتھی
مخالف
بے باک
|
7 |
شہید کا متضاد ہے. |
نڈر
سپہ سالار
غازی
بہادر
|
8 |
میجر شبیر شریف نے یہ تمام مرحلے طے کرلیے. |
ساتھیوں کے ساتھ
دوست کے ساتھ
دشمن کے ساتھ
کمپنی کے ساتھ
|
9 |
مطوبہ پوزیشن تک پہنچنے کے لیے انہی 30 ٍفٹ چوڑی اور... فٹ گہری نہر کو تیر کر عبور کرنا تھا. |
10
15
20
25
|
10 |
3 دسمبر ............ کو بھارت نے مغربی پاکستان پر حملہ کیا. |
1971
1981
1972
1982
|