1 |
عید الاضحٰی منائی جاتی ہے. |
یکم زی الحجہ کو
پندرہ زی الحجہ کو
یکم شوال کو
دس زی الحجہ کو
|
2 |
اضحیٰ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس سے مراد ہے. |
عید
قربانی
خوشی
حج
|
3 |
عیدالفطر منائی جاتی ہے. |
یکم شوال
دس شوال
دس زی الحجہ کو
نو ربیع الاول کو
|
4 |
بابا گورونانک کا جنم دن اور بیساکھی کا میلا تہوار ہے. |
ہندؤؤں کا
مسلمانوں کا
سکھوں کا
مسیحیوں کا
|
5 |
ایسٹر مذہبی تہوار ہے. |
مسلمانوں کا
سکھوں کا
ہندؤؤں کا
مسیحییوں کا
|
6 |
عیدالفطر مذہبی تہوار ہے. |
مسیحوں کا
مسلمانوں کا
سکھؤں کا
ہندؤؤں کا
|
7 |
انسانوں کے مشترکہ رہن سہن اور زندگی بسر کرنے کے طریقوں سے تشکیل پاتی ہے. |
تہذیب
ثقافت
تہذیب و ثقافت
رواداری
|
8 |
شندور کی بلندی ہے. |
3738 میٹر
3838 میڑ
2323 میڑ
2316 میڑ
|
9 |
لوک ورثہ کاعجائب گھر واقع ہے. |
راوالپنڈی
لاہور
اسلام آباد
کراچی
|
10 |
مسلمانوں کا تہوار ہے. |
ایسٹر
دسہرہ
ہولی
عیدالاضحیٰ
|