Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میلا مویشیاں منعقد ہوتا ہے. فروری کے پہلے ہفتہ میں. فروری کے آخری ہفتہ میں مارچ کے پہلے ہفتہ میں اپریل کے آخری ہفتہ میں.
2 پاکستان کا دل کہا جاتا ہے. فیصل آباد کو کراچی کو کوئٹہ کو لاہور کو
3 شندور کے میلے میں مقابلے بھی منعقد ہوتے ہیں. کوہ پیمائی مچھلی پکڑنے کے گھڑ سواری کے تینوں
4 ہر سال گلگت اور چترال کی پولوٹیموں کے مابین پولو میچ ہوتا ہے. 3 فروری تا 7 فروری 10 مارچ تا 13 مارچ 7 اکتوبر تا 9 اکتوبر 7 جولائی تا 9 جولائی
5 شیندور میں پولو کھیلا جارہا ہے. پچھلے. دو سو سالوں سے پانچ سو سالوں سے آٹھ سو سالوں سے نو سو سالوں سے
6 شیندور کے علاقے میں مشہور پہاڑی سلسلے ہیں. ہندو کش پامیر قراقرم تینوں
7 گلگت اور چترال کے درمیان واقع ہے. وادی سوات وادی کمراٹ وادی کاغان شیندور کا علاقہ
8 لوک ورثہ میلے میں دست کار اپنی مہارت کا جادو جگاتے ہیں. سات ممالک دس ممالک پندرہ ممالک بیس سے زائد ممالک
9 ہر سال لوک ورثہ اور میلے کا انعقاد کیا جاتاہے. فروری کے پہلے ہفتے میں مارچ کے پہلے ہفتےمیں اکتوبر کے پہلے ہفتے میں نومبر کے پہلے ہفتے میں.
10 مشہور مقام شکر پڑیاں واقع ہے. لاہور ملتان کراچی اسلام آباد
Download This Set