1 |
نہ گنجائش کو دیکھ اس میں نہ تو. |
سوچ
واپس جا
مردم شماری کر
سواری کر
|
2 |
صراحی سے گھڑا ورٹی سے لڑتا ہے. |
بندہ
دستر خوان
بچہ
سالن
|
3 |
وہ گھر کی اٹھالایا ہے. |
انگیٹھی تک
چار پائی
برتن تک
کھڑکی تک
|
4 |
سکھر پر اترتا شخص جا پہنچے. |
ایران
افغانستان
اصفہان
تاجکستان
|
5 |
کھڑکی سے کسی نےللکارا. |
اپنے دوستوں کو
قلی کو
مورچا بندوں کو
بھائیوں کو
|
6 |
مذہب کی جمع ہے. |
مذاہب
مذہبوں
ًمذہبیں
مذہبات
|
7 |
ہندؤؤں کے مذہبی تہواروں میں شامل ہیں. |
دیوالی
دسہرہ
راکھی اور ہولی
مذکورہ تمام
|
8 |
شب برات اور شب معراج مذہبی تہوار ہے. |
مسلمانوں کے
سکھوں کے
مسیحیوں کے
ہندؤؤں کے
|
9 |
پآکستان میں مسلمانوں کے علاوہ ایک بڑی تعداد آباد ہے. |
ہندؤؤں کی
سکھوں کی
مسیحییوں کی
تینوں کی
|
10 |
میلا مویشیاں میں مقابلے منعقد ہوتے ہیں. |
گھڑ دوڑ ، رسہ کشی
نیزہ بازی، بیلوں کی دوڑ
گھڑ سواری
تینوں
|