1 |
کھلاڑی عام افراد کی نسبت ہوتے ہیں زیادہ |
صحت مند
پھرتیلے
چاق و چوبند
مذکورہ تمام
|
2 |
ہمارا روزمرہ مشاہدہ ہے کہ صحت بہتر ہوتی ہے. |
زیادہ سونے سے
زیادہ کھانے سے
کھیلوں سے
وزن اٹھانے سے
|
3 |
ہمارا دماغ ھی بہترین نتائج فراہم کرے گا جب ہم جسمانی طور پر ہوں |
موٹے
آرام طلب
کم زور
مضبوط اور توانا
|
4 |
مشہور مقولہ ہے صحت مند جسم ضامن ہے. |
صحت مند دل کا
صحت مند بالوں کا
صحت مند دماغ کا
صحت مند جلد کا
|
5 |
ایران قواعد کی رو سے ہے. |
اسم معرفہ
اسم نکرہ
اسم جامد
اسم مشق
|
6 |
لفظ گنے قواعد کی رو سے |
واحد
جمع
مذکر
مونث
|
7 |
کھڑے حصے بمعہ مینار........ تو دیکھو! |
صراحی
چار پائی
سامان
آتش دان
|
8 |
یہ سارے کھیت کے ............کٹالایا ہے ڈبے میں. |
آلو
پیاز
ٹماٹر
گنے
|
9 |
اگر یہ ریلوے کا سلسلہ جا پہنچے |
عراق
ایران
افغانستان
اصفہان
|
10 |
خدا کا نام لینا قواعد کی رعس سے ہے. |
جملہ
ضرب المثل
اسم ضمیر
محاورہ
|