1 |
توانا کا مترادف ہے. |
بہادر
لاغر
مریض
طاقت ور
|
2 |
ابتدا اور آغاز کے متضاد ہے. |
شروع اور آخر
شروع اور آغاز
انتہا اور انجام
انتہا اور اختتام
|
3 |
پاکستان اب تک ہاکی کے سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے جن کی تعداد ہے. |
تین
چار
پانچ
چھے
|
4 |
جدید ہاکی کا آغاز ہوا. |
پاکستان سے
امریکہ سے
آسٹریلیا سے
برطانیہ سے
|
5 |
ہاکی میں استعمال ہونے والی گیند کا رنگ ہوتا ہے. |
سفید
کالا
سرخ
نیلا
|
6 |
ہاکی کے ہر ٹیم میں کھلاڑی ہوتے ہیں. |
آٹھ
نو
دس
گیارہ
|
7 |
ہاکی سے ملتا جلتا کھیل کھیلا جاتا ہے. |
ایران میں
افغانستان میں
ترکی میں
جرمنی میں
|
8 |
دنیا میں اس وقت ہاکی کھیلی جاتی ہے . |
ایک ہی طرح کی
دو طرح کی
تین طرح کی
چار طرح کی
|
9 |
ہمارا قومی کھیل ہے. |
کرکٹ
ہاکی
فٹ بال
کبڈی
|
10 |
ہاکی ، کھیلوں میں سر فہرست ہے کھلاڑیوں کو بنانے میں. |
چست
توانا
دلیر اور سبک رفتار
مذکورہ تمام
|