1 |
سعودی عرب اور دبئی میں سارا سال رہتی ہے. |
سردی
بہار
گرمی
خزاں
|
2 |
ہمیں پاکستان کے موسمیاتی تنوع کی افادیت کا نہیں ہے. |
احساس
اندازہ
اعتراف
مشوق
|
3 |
پاکستان کے موسم ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
اللہ تعالی نے انسان کو ان مول نعمت عطا کی. |
زہن و دماغ
عقل و شعور
دل و دماغ
دل و جگر
|
5 |
نصف کا متضاد ہے. |
قلیل
کثیر
مکمل
آدھا
|
6 |
نامور کا مترادف ہے. |
واقف
جاننے والا
شناسا
مشہور
|
7 |
پاکستان نے اولمپک مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا. |
دو بار
تین بار
چار بار
پانچ بار
|
8 |
ہاکی کو اولمپک مقابلوں میں شامل کیا گیا. |
1906
1907
1908
1909
|
9 |
جدید اولمپک مقابلوں کا آغاز ہوا. |
1896
1898
1899
1893
|
10 |
بواب کی مونث ہے. |
بیگم
استانی
ملکہ
محترمہ
|