1 |
موسم گرما میں پھلوں کے ٹھیلوں کی زینت بڑھ جاتی ہے. |
جامن اور فالسے سے
انگور اور انار
مالٹا اور امرود
کیلے اور ناشپاتی
|
2 |
برسات رہتی ہے. |
مئی کے آخر تک
ستمبر کے آخر تک
جولائی کے آخر تک
جون کے آخر تک
|
3 |
جولائی اور اگست میں ابھی موسم گرما جوبن پر ہی ہوتا ہے کہ ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگتی ہیں. |
مشرق سے
مغرب سے
شمال سے
جنوب سے
|
4 |
جوبن کا مترادف ہے. |
پستی
فرق
عروج
انقلاب
|
5 |
شدید سردی پڑتی ہے. |
اکتوبر میں
نومبر میں
دسمبر اور جنوری میں
فروری میں
|
6 |
موسم گرم کے بعد ہی آغاز ہوجاتا ہے. |
موسم سرما
موسم بہار
موسم خزاں
موسم برسات
|
7 |
موسم میں خنکی آنا شروع ہوجاتی ہے. |
اگست کے آخر
جولائی کے آخر
مارچ کے آخر
ستمبر کے آخر
|
8 |
گرمیوں میں بازار سج جاتے ہیں. |
آم سے
تربوز سے
خربوزوں سے
مذکورہ تمام
|
9 |
لوگ آئس کریم ، قلفیوں اور ٹھنڈے مشروبات سے لطف اٹھاتےہیں. |
گرمی میں
سردی میں
خزاں میں
برسات میں
|
10 |
موسم گرم میں زمین تپ کر بن جاتی ہے. |
سونا
چاندی
تانبا
لوہا
|