Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ اسم جو کسی آواز کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جائے کہلاتاہے.ا اسم ضمیر اسم معرفہ اسم نکرہ اسم صوت
2 مشکل کا متضاد ہے. معروف مشہور آسان کھٹن
3 ٹھگ کی مونث ہے ٹھکن ٹھگنی ٹھگی ٹھوگی
4 حکیم محمد سعید نےبچوںکے لیے رسالہ شائع کرنا شروع کیا. بچوں کا باغ ہمدرد نونہال گلستان پھول
5 حکیم محمد سعید کو خاص لگاؤ تھا جانوروں سے پرندوں سے بچوں سے کتابوں سے
6 حکیم محمد سعید نے ہمدرد فاؤنڈیشن قائم کی 1950 1952 1953 1956
7 طب کی تعلیم کے لیے اپ کو طبیہ کالج مین داخل کروادیا گیا جب آپ کی عمر تھی. چودہ سال پندرہ سال سولہ سال سترہ سال
8 والد کے انتقال کے وقت محمد سعید کی عمر تھی. دو برس اڑھائی برس تین برس چار برس
9 حکیم محمد سعید کے والد کا انتقال ہوگیا ، جب ان کی عمر تھی. 20 برس 25 برس 30 برس 39 برس
10 حکیم محمد سعید کے والد تھے بہترین کھلاڑی گھڑ سوار تیراک حکیم
Download This Set