Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی پرورش جس پیار ار شفقت سے کی وہ تھا. عمدہ اعلی مثالی افضل
2 خؤاتین مردوںکے شان بشانہ ہر شعبہ زندگی میں جھنڈے گاڑ رہی ہیں. اپنی شوکت کی اپن عظمت کی اپنی قابلیت کی اپنی شاعریکے
3 اللہ تعالی نے مردوں اور خواتین کے الگ الگ متعین کیے فرائض کھانے گھر حقوق و فرائض
4 چھاتے ،مچاتے گرامر کی رو سے ہیں. قافیے ردیف مرکبات اسم
5 فضاؤں قواعد کی رو سے ہے. واحد مذکر جمع مونث
6 ہر قدم پر مچاتے چلو شور دھوم ہنگامہ کہرام
7 انسانیت کی دکھاتے چلے چلو شان آن بان جان پہچان
8 بن کر گھاٹا فضاؤں میں چلے چلو مٹاتے چھاتے مچاتے دکھاتے
9 ملاتے کا ہم قافیہ لفظ ہے. آج بناتے کام نام
10 ایسے الفاظ جو لکھنے اور پڑھنے میں بالکل ایک جیسے ہوں لیکن ان الفاظ کی معنی ایک سے زیادہ ہوں کہلاتے ہیں. متشابہ الفاظ ہم قافیہ الفاظ ذومعنی الفاظ مترادفالفاظ
Download This Set