1 |
عبدالقدیر خان 15 سال مقیم رہے. |
- A. بھارت
- B. پاکستان
- C. یورپ
- D. جرمنی
|
2 |
راشد منہاس نے انسٹرکٹر کے اشارے پر کھول دیا. |
- A. پیراشوٹ
- B. کاک پٹ
- C. آنجن
- D. دروازہ
|
3 |
توشاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی |
- A. ڈھلوانوں پر
- B. چٹانوں پر
- C. چوٹی پر
- D. راہ گزر ہر
|
4 |
رابطہ کی علامت کی نشان دہی کریں. |
|
5 |
گھنی گھٹاوں سے مراد ہے. |
- A. گہرا بادل
- B. سفید بادل
- C. پیلا بادل
- D. نیلا بادل
|
6 |
معاشرے سے مراد معاشرے کا ہے |
- A. رہن سہن
- B. چال چلن
- C. رویہ
- D. طور طریقہ
|
7 |
وہ نام جو ماں ، باپ یا بیٹے ،بیٹی کی نسبت یا تعلق کو ظاہر کرے کہلاتا ہے. |
- A. تخلص
- B. عرف
- C. کنیت
- D. خطاب
|
8 |
سگریٹ نوشی اختیار کی جاتی ہے. |
- A. دوا کے طور پر
- B. دوستوں کے اصرار پر
- C. فیشن کے طور پر
- D. ناسمجھی میں
|
9 |
شاہین کی تیز ہوتی ہے. |
- A. عقل
- B. نظر
- C. آواز
- D. زبان
|
10 |
الفاظ کا ایسا مجموعہ جو اپنے اصل معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو کہلاتا ہے. |
- A. تلمیح
- B. روزمرہ
- C. ضرب الامثال
- D. محاورہ
|