Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہماری زندگی کا اہم حصہ ہیں. پودے پھل پھول درخت
2 زندگی کا تصور مجال ہے. موبائل کے بغیر کتابوں کے بغیر ٹیلی وژن کے بغیر درختوں کے بغیر
3 بے شمار فوائد ہیں. پھولوں کے جڑوں کے درختوں کے تنوں کے
4 ہر لڑکی اپنے گھر سے لاتی ہے. قلم پودا پھول کتاب
5 سکول ایک عرصے سے بند ہونے کی وجہ تھی ملیریا ڈینگی وائرس ہیضہ کرونا وائرس
6 سکول میں منانے کا اعلان ہوا. ہفتہ صفائی یوم آزادی مینا بازار ہفتہ شجر کاری
7 ہر شخص ایک پودا لگائے تع ہم زمین اوراس پر مقیم جان داروں کو بچاسکتے ہیں. ڈوبنے سے مرنے سے تباہی سے بڑھنے سے
8 بارشوں میں شدت نے شکل اختیار کرلی ہے تباہ کین زلزلے کی طوفان کی سیلاب کی ہواؤں کی
9 بڑھتے ہوئے آبادی کے ساتھ ساتھ انسان کی روزمرہ ضروریات میں بھی تیزی سے خرابی آئی ہے کمی واقع ہوئی ہے اضافہ ہوا ہے فائدہ ہوا ہے
10 کرونا وائرس کے سبب سکول ایک عرصہ تک خالی رہا کھلے رہے بند رہے ویران رہے
Download This Set