Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فضائی آلودگی سے بڑھنے لگتا ہے. درجہ حرارت ڈیپریشن فشار خون غم و غصہ
2 صنعتوں سے خارج ہونے والا دھواں فضا میں بڑھ رہاہے. آکیسجن نائٹروجن کاربن ڈائی آکسائیڈ ہائیڈروجن
3 فضا کو آلودہ کرنے میں سب سے زیادہ کردار ہے. پسماندہ ممالک کا امیروں کا غریب ممالک کا ترقی یافتہ ممالک کا
4 صنعتوں میں اضافہ باعث بن رہا ہے. زوال کا پریشانی کا فضائی آلودگی کا بیماری کا
5 ملک کی ترقی کس ترقی سے مشروط ہے. زراعت سے تجارت سے ایجادات سے صنعتی ترقی سے
6 وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہورہا ہے. درختوں میں الودگی میں صنعتی پیداوار میں زراعت میں
7 صنعتی ترقی نے مسئلے کو جنم دیا ہے. بےروزگاری بھوک آلودگی کو سیم و تھور کو
8 مضر صحت دھوئیں سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں سانس اور پھیپڑوں کی پیٹ کی دماغ کی دل کی
9 فیکڑیوں اور گاڑیوں سے نکلتا ہے.مضر صحت پانی کیمیکل دھواں یہ تمام
10 زندہ رہنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے. نائٹروجن کی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی آکسیجن کی ہائیڈروجن کی
Download This Set