Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پودے لگانے کے لیے طلبہ پہینچ چکے تھے. باغ میدان میں چھت پر سکول میں
2 ہماری لاپرواہی سے پودا نہیں پا سکتا ترقی خوب صورتی نشو ونما پھیلاؤ
3 پودے کی دیکھ بھال کی جائے تو وہ بن جاتا ہے. پھول ڈھال چھاؤں تناور درخت
4 پودے لگانے سے زیادہ اہم ہوتاہے پودے کی کاٹ چھانٹ جگہ خوب صورتی دیکھ بھال
5 شخص کی جمع ہے. شخصوں شخصی اشخاصوں اشخاص
6 زندگی کا متضاد ہے. حیات بشر موت نقصان
7 قوم کی جمع ہے قومی اقوام قومیں اقوام
8 مجلس کی جمع ہے. اجلاس مجلسوں مجالس اجلاسوں
9 فوج کی جمع ہے افواج فوجیں ٍافواجیں فوجی
10 درجہ حرارت کا بڑھنا پیش خیمہ ہے. آلودگی کا موسمیاتی تبدیلی کا گندگی کا بیماری کا
Download This Set