1 |
نظر بھی رکے ،سماعتیں بھی وہ جان لیتا ہے. |
سوچیں بھی
راز بھی
منتیں بھی
اختیار بھی
|
2 |
پہرے لگانے سےمراد ہے. |
جانچنا
دیکھنا
حفاظت کرنا
پابندی لگانا
|
3 |
بشر کا مطلب ہے. |
جن
حیوان
انسان
عورت
|
4 |
وہی ہو جو خدا نے |
چاہا
بنایا
سنایا
دکھایا
|
5 |
خدا دن کو رات اور رات کو بنارہا ہے. |
شام
دوپہر
دن
صبح
|
6 |
وہ ہے بدلتی ہوئی. |
عادتوں میں
عمروں میں
فضاؤں میں
رتوں میں
|
7 |
تلاش اس کو نہ کر |
لوگوں میں
رتوں میں
باغوں میں
بتوں میں
|
8 |
نظام ہستی سے مراد ہے. |
نظام تنفس
کائنات کا نظام
نظام انہضام
نظام خون
|
9 |
جو نظام ہستی چلارہے وہی ہے |
فرشتہ
مالک
خدا
انسان
|