1 |
زلت کے غار سے مراد ہے |
عزت کے گڑھے
پستی کا گھر
عروج
بے عزتی کے گڑھے
|
2 |
تاج وقار سے مراد ہے |
عزت کا تاج
زلت کا تاج
چوٹی کا عہدہ
رعب و دبدبہ
|
3 |
کسی کو سوچوں نے کب |
گھمایا
سراہا
بنایا
سنوارا
|
4 |
نیت کی جمع ہے. |
نیات
نیتی
نیتوں
نیتیں
|
5 |
لاشعور کا متضاد ہے |
تحت الشعور
بے شعور
شعور
کم شعور
|
6 |
خانہ لاشعور سے مراد ہے. |
دل کی گہرائی
دماغ خلجان
دماغ کا فتور
دماغ کا پوشیدہ حصہ
|
7 |
سماعتیں کا واحد ہے. |
سمیع
سماعت
بصارت
سماع
|
8 |
زلت کا متضاد ہے |
تعظیم
وقار
عزت
کامیابی
|
9 |
کسی کو تاج وقار بخشے کسی کو زلت کے بخشے |
غار
تاج
گڑھے
ہار
|
10 |
جو جگمگارہا ہے. |
آسمان پر
خانہ لاشعور میں
دلوں میں
نظر میں
|