Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فرد کی زندگی کو بے کیف بنا دیتا ہے. رونا دشمن حسد نشہ
2 رضا کارانہ کمپینوں میں شامل ہوں گے. بوڑھے لوگ جوان لوگ عام لوگ معتبر لوگ
3 سگریٹ نوشی اختیار کی جاتی ہے. دوا کے طور پر دوستوں کے اصرار پر فیشن کے طور پر ناسمجھی میں
4 نشے سے پیدا ہوتے ہیں. معاشی مسائل اخلاقی مسائل نفسیاتی مسائل معاشرتی مسائل
5 والدین کو اپنے بچوں کی بہتر تربیت کرنی اور ان پر رکھنی چاہیے. سختی نگرانی نظر مہربانی
6 منشیات کے عادی افراد کی نیک نیتی ضروری ہوتی ہے. آگاہی کے لیے تشخیص کے لیے علاج کے لیے آگے بڑھنے کے لیے
7 منشیات کے عادی افراد اپنے سارے پیسے لٹا دیتے ہیں. تعلیم پر خوراک پر کھانے پر نشے پر
8 انسداد کے معنی ہیں ٍٍفروغ دینا روک تھام کرنا رائج کرنا پابندی کرنا
9 شراب کے علاوہ حرام قرار دیا گیا ہے. سود جوا حرام کا مال خنزیر
10 متوقع کا متضاد ہے لامتوقع غیر متوقع بے متوقع توقع
Download This Set