1 |
خلقت سے مراد ہے. |
لوگ
ہجوم
حشرات
ًًًمخلوق
|
2 |
ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو شاعر نے دریا قرار دیا ہے. |
محبت کا
رحمت کا
سخاوت کا
عزت کا
|
3 |
جن سے سیراب ہے ساری |
کھیتی
خلق خدا
دنیا
آخرت
|
4 |
ہم سے ممکن کہان کے ہم لکھ سکیں. |
نظم
غزل
قصیدہ
نعت
|
5 |
نعت کے مطابق ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر شیدا ہے. |
رب
ولی
جنات
مسلمان
|
6 |
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دکھوں کا ہیں. |
مرہم
علاج
مداوا
معالج
|
7 |
وہ ہیں انبیاء رسل کے |
نبی
ہادی
امام
پیشوا
|
8 |
ہیں رحمت سراپا |
ہمارے ولی
ہمارے رہنما
ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
ہمارے دوست
|
9 |
دو عالم سے مراد ہے. |
چاند اور سورج
زمین اور آسمان
دنیا اور آخرت
زندگی اور موت
|
10 |
انبیاء رسل کے امام ہیں. |
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|