1 |
سخی کا متضادہے |
دولت مند
کنجوس
بادشاہ
فقیر
|
2 |
مونث الفاظ کی درست فہرست ہے. |
بلی، بکری، گائے
میز ، کرسی، قلم
دریا، سمندر، پہاڑ
کتاب ، گھر، بجلی
|
3 |
مرد کیو مونث ہے |
لڑکی
عورت
خاتون
بیگم
|
4 |
درج زیل میں مرکب جملہ ہے. |
احمد جماعت میں اول آیا ہے
احمد کو انعام ملا ہے
ابا نے احمد کو انعام دیا کیوں کہ وہ اول آیا ہے
احمد نے انعام حاصل کیا ہے
|
5 |
مذکر الفاظ کی فہرست ہے. |
گیند، بلا، وکٹ
سردی، گرمی، بہار
موسم ،ہفتہ ، مہینا
کتاب، چڑیا، حکم
|
6 |
مرکب جملے کی نشان دہی کریں. |
امی نے کہا کھانا بنالو
امی نے کھانا بنایا
امی نے کھانا بنایا کیوں کہ مہمان ائے تھے
مہمان ائے تھے
|
7 |
درج زیل میں سے مفرد جملہ ہے. |
علی گھر آیا تو حمزہ چلا گیا
آمنہ باروچی خانے میں گئی
امنہ نے چائے بنائی اور کباب تلے
مومن نے وضو کیا اور نماز پڑھنے مسجد چلاگیا
|
8 |
ایسا جملہ جس میں ایک سے زیادہ مفرد جملے مل کر مفہوم کو واضح کریں کہلاتا ہے. |
مرکب جملہ
مفرد جملہ
انشائیہ جملہ
تنقیدی جملہ
|
9 |
ایسا جملہ جس میں صرف ایک مسند الیہ اور ایک ہی مسند ہو کہلاتا ہے. |
مفرد جملہ
مرکب جملہ
تعریفی جملہ
انشائیہ جملہ
|
10 |
ان کا ہم سر کوئی اورنہ ان کا |
دوست
مسیحا
مثل
ساتھی
|