Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگرکمزور چوری کرلیتا تو اس کو معاف کردیا جاتا بلالیا جاتا سزا دی جاتی چھوڑ دیا جاتا
2 معاشرے میں فتنہ فساد اور ظلم و زیادتی کا قلع قمع کرنے کے لیے منظم اور معتبر نظام ناگزیر ہے. امانت کا حکومت کا انصاف کا عقیدت کا
3 حضور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کفالت کرتے مسلمانوں کی صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ یتیموں کی غریبؤں کی
4 سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ہر ایک کے لیے عمدہ طرز پر زندگی بسرکرنے کی موجود ہیں لازوال زبانی نصیحتیں عملی باتیں عملی مثالیں زبانیں باتیں
5 ادب کی جمع ہے. ادبا ادیب آداب ادبیت
6 دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ رحمت کا متضاد ہے. برکت عزت دولت زحمت
7 دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم امام ہیں. مسلمانوں کے انبیاء اور رسل کے فرشتوں کے نمازیوں کے
8 دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ مسیحا کہتے ہیں. بیمار کو پیغمبر کو معالج کو باپ کو
9 دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ نوید سے مراد ہے. بدخبری حیرانی خوش خبری عام خبر
10 دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ عالم سے مراد ہے. دنیا فاضل استاد آخرت
Download This Set