Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دنیا کی پہلے دستور کی حیثیت رکھتا ہے. صلح حدیبیہ شعب ابی طالب میثاق مدینہ میثاق کعبہ
2 مہاجرین اور انصار مدینہ آپس میں بن گئے. دشمن بھائی بھائی دوست رشتہ دار
3 عورتوں کے حقوق مقرر کیے ہیں. اسلام نے لوگوں نے مسلمانوں نے ہندؤوں نے
4 کوئی کسی سے ناراض ہوجات تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فریقین میں کروادیتے بھائی چارہ صلح اخؤت دوستی
5 دشمن تک آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ کر مخاطب کرتے منصف اعلی وارفع وکیل صادق و امین
6 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کفالت کرتے تھے. یتیموں کی امیروں کی بچوں کی بڑوں کی
7 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مدد اور مہمان نوازی کرے دوستوں کی مسافروں کی بچوں کی پڑوسی کی
8 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کاموں میں ہاتھ بٹاتے سیاست کے مذبب کے گھر کے لوگوں کے
9 فرد اور خاندادن بنیادی اکائیں ہیں. معاشرے کی اسلام کی گھر کی شہر کی
10 مساوات سے مرادہے. انصاف اخؤت برابری احترام انسانیت
Download This Set