Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میثاق مدینہ کے تمام نکات کےپیچھے سوچ کارفرماتھی. امن کی نیکی کی انصاف کی ان تمام کی
2 اسلامی معاشرت کی بنیاد ہے. تقوی پر اخوت پر ایثار پر ان تمام پر
3 حقوق کا واحد ہے. حقآئق حق حقیقت حقیقی
4 اسلام سے قبل اگر کوئی بڑا آدمی چوری کرتاتو اسے سزا دیتے قید کرتے چھوڑ دیتے ہاتھ کاٹتے
5 فتح کا متضآد ہے. کامیاب ہارنا شکست گرنا
6 خطوط نویسی ہے تحریر لکھنا فن تنقید کرنا کتاب لکھنا
7 ایسے خطوط جو دوستوں اور رشتے داروں کو لکھے جائیں. رسمی خطوط نجی خطوط سرکاری خطوط ادبی خطوط
8 ایسا لفظ جو کسی کلمے کےآخر میں لگانے سے ایک نیا بامعنی لفظ بن جائے کہلاتا ہے. سابقہ لاحقہ جملہ متضاد
9 ایسا لفظ یا حف جو کسی کلمے سے پہلے لگے تو اس سے ایک نیا بامعنی لفظ بن جائے کہلاتا ہے سابقہ لاحقہ مترادف متضآد
10 بنومخزوم کی ایک عورت نے چغلی کی غیبت کی چوری کی خود کشی کی
Download This Set