1 |
ثمینہ خیال بیگ پیدا ہوئیں. |
وادئ کاغان میں
وادی کشمیر میں
وادی شمشال میں
وادی نیلم میں
|
2 |
ارفع کریم کو نوازا گیا. |
تمغائے بسالت سے
تمغآئے جرات سے
تمغائے حسن کارکردگی سے
تمغائے امتیاز
|
3 |
کاروبار زندگی مفلوج ہونے کے سبب صورت حال تھی |
بہتر
پر امید
مایوس کن
پریشان کن
|
4 |
خواتین نے اپنے کارہائے نمایان سے یہ ثابت کردیا ہے وہ کوئی بھی کام کرنے کی صلاحیت میں |
کسی سے آگے نہیں
کسی سے پیچھے نہیں
کسی کے ساتھ نہیں
کسی کے مقابل نہیں
|
5 |
شانہ بشانہ کا مطلب ہے. |
باری باری
آگے پیچھے
ساتھ ساتھ
دائیں بائیں
|
6 |
ایک خاتون کا معاشرے کے لیے متحڑک اور فعال کردار ہی ملک و ملت کی ترقی کا |
منھ بولتا ثبوت ہے
مسئلہ ہے.
ضامن ہے
جواز ہے
|
7 |
حیات کا مترادف ہے. |
زندگی
زیست
موت
روح
|
8 |
نادر کا مترادف ہے |
مہنگا
نایاب
سستا
طاقت ور
|
9 |
معاشرے میں رہنے سہنے کے طریقوں کو کہا جاتا ہے |
رجحان
نقل و حرکت
قواعد
آداب معاشرت
|
10 |
معاشرے سے مراد معاشرے کا ہے |
رہن سہن
چال چلن
رویہ
طور طریقہ
|