1 |
مریم مختار کو ان کی خدمات کے صلے مں نوازا گیا. |
ستارہ بسالت
ستارہ امتیاز
تمغائے بسالت
نوبل انعام
|
2 |
ماضی میں لوگ اللہ کا عذاب گردانتے تھے. |
گناہ کو
زلزلے کو
جزام کو
سیلاب کو
|
3 |
مریض کا جسم گل سڑ کر ٹکڑوں کی شکل میں الگ ہونا شروع ہوجاتا ہے. |
جزام میں
ٹی بی میں
کینسر
ہیپاٹائٹس میں
|
4 |
جذام کا مرض پاکستان میں پھیل رہا تھا. |
1950
1960
1970
1980
|
5 |
مریم مختار کے دل میں بچپن ہی سے موجزن تھا. |
دفاع وطن کا جذبہ
تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ
پائلٹ بننے کا جذبہ
پولیس میں جانے کا جذبہ
|
6 |
مریم مختار کے والد تھے. |
پولیس انسپکٹر
ڈاکٹر
فوجی افسر
انجینئیر
|
7 |
ماؤنٹ ایورسٹ واقع ہے. |
پاکستان میں
نیپال میں
جرمنی میں
سپین میں
|
8 |
انسان کی فطری خواہش ہے. |
دولت کا حصول
ملازمی
عزت
بلندی کا چونا
|
9 |
کم ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کیا. |
مریم مختار نے
ثمینہ خیال نے
ارفع کریم
ڈاکٹر رتھ فاؤنے
|
10 |
دنیا میں خواتین کی آبادی کم وبیش مشتمل ہے. |
نصف سے کم
نصف
نصف سے زیادہ
ایک تہائی
|