1 |
فعال کا متضاد ہے |
کم فعال
غیر فعال
ساکن
متحرک
|
2 |
فعال کا متضاد ہے |
کم فعال
غیر فعال
متحرک
ساکن
|
3 |
حرکت کا متضاد ہے. |
متحرک
چلتا پھرتا
فعال
ساکن
|
4 |
درج زیل میں مرکب جملہ ہے. |
میں نے چائے بنائی
مجھے چائے بنانی نہیں آتی
میں نے چائے پی لی ہے مگر مجھے چائے بنانی نہیں آتی
مجھے چائے پسند ہے.
|
5 |
آگ بگولہ ہونا کا مطلب ہے. |
آگ جلانات
آگ لگانا
بہت غصہ کرنا
غصہ دلانا
|
6 |
الفاظ کا ایسا مجموہ جو اپنے اصل معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو کہلاتا ہے. |
روز مرہ
کہاوت
محاورہ
ضرب الامثال
|
7 |
ہم مائیں ہم بہنیں ہ، بیٹیاں قوموں کی ہم سے ہے. |
برکت
رحمت
عزت
ترقی
|
8 |
کوہ پیما سے کیا مرادہے. |
جہاز بنانے والا
عمارات بنانے والا
پہاڑؤں پر چڑھنے والا
پہاڑ کی بلندی ناپنے والا
|
9 |
ارفع کریم کا شعبہ تھا. |
خدمات خلق
فوج
انفارمیشن ٹیکنالوجی
کوہ پیما
|
10 |
بلقیس ایدھی کو حکومت پاکستان نے اعزاز دیا. |
ستارہ جرات
نشان حیدر
ستارہ امتیاز
نوبل انعام
|