Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 باغ میں ہر طرف بہار تھی. گھاس کی پھولوں کی سبز ہلالی پرچموں کی لوگوں کی
2 ایک قابل سزا جرم ہے. سڑک پار کرنا ون ولینگ ہارن بجانا گاڑی اہستہ چلانا
3 موٹر سائیکل والے اگلا ٹائر اٹھا کر کرتے ہیں. ون ولینگ سڑک کراس تجربہ کرتب
4 انڈر پاس سے مراد ہے. اونچا پل فٹ پاتھ زیریں گزر گاہ پٹری
5 زیبرا کراسنگ کی لائینیں رنگوں سے بنی ہوتی ہیں. سرخ اور سبز سفید اور سیاہ نیلی اور پیی سفید اور سرخ
6 خطرے سے آگاہ کرنے والے نشان اندر بنے ہوتے ہیں. دائرے کے مثلث کے مستطیل کے مربعے کے
7 دائروں کے اندر بنے ہوئے نشانات پر عمل کرنا ہوتا ہے. غیر ضروری ضروری غیر اہم غیر یقینی
8 پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جاتے ہین. بریکر انڈر پاس فٹ پاتھ اشارے
9 پیدل سڑک پر کرنے والوں کے لیے سڑک پر بنے نشان کو کہتے ہیں اشارے زیبرا کراسنگ بتیاں لائینیں.
10 مثلث کے اندر بنے ٹریفک کے نشان کا مقصس ہے لازمی عمل کریں معلومات دینا خطرے سے آگاہ رہیں ٹریفک روکنا
Download This Set