1 |
اںتخاب میں ہمیشہ احتیاط سے کام لیں |
کتابوں کے
اداروں کے
دوستوں کے
خریداروں کے
|
2 |
دور جدید میں بچوں کی محدود ہوتی جارہی ہے. |
دماغی سرگرمیاں
تعلیمی سرگرمیاں
اخلاقی سرگرمیاں
جسمانی سرگرمیاں
|
3 |
نشہ بعد میں شخص کو بہت سی تکالیف سے دو چار کرتا ہے. |
زہنی جسمانی
معاشرتی
نفسیاتی
معاشی
|
4 |
وقتی تسکین اور عارضی لطف فراہم کرتا ہے. |
کرکٹ
فٹ بال
موبائل
نشہ
|
5 |
فرد کو بے کار اور بے ہمت بنا دیتا ہے. |
جوا
سٹہ
شطرنج
نشہ
|
6 |
منشیات کو اپنانا اور عادی ہونا ہے. |
بیماری
معاشی برائی
سماجی برائی
اخلاقی برائی
|
7 |
انسان کی اخلاقی اور سماجی ترقی کے خواہاں ہیں دنیا کے تمام |
لوگ
عالم
مذاہب
زاہد
|
8 |
اللہ تعالی نے عقل و شعور اور علم سے سرفراز فرمایا ہے. |
جانور کو
حشرات کو
انسان کو
جنات کو
|
9 |
اللہ تعالی نے انسان کو تمام مخلوق پر بخشی ہے. |
رحمت
برکت
عزت
فضیلت
|
10 |
نجی اور سرکاری سطح پر منشیات کو روکنے کی کوشش کہلاتی ہے. |
خدمت خلق
ہمدردی
انصاف
انسداد منشیات
|