1 |
قانون جمع ہے. |
اقوان
قوانین
قانونوں
اقوانین
|
2 |
شکل کی جمع ہے. |
اشکال
اشکل
مشکل
شکیل
|
3 |
جہالت کا مترادف لفظ ہے. |
آگاہی
تعلیم
کم علمی
علم
|
4 |
سکول کے قریب گاڑی کو چلانا چاہیے. |
تیز
اہستہ
بار بار
بے آواز
|
5 |
جن قانون حرکت میں آتا ہے تو لوگ کرتے ہیں. |
دعا
سفارش
گلہ
التجا
|
6 |
فٹ پاتھ پر ریڑھی لگانا ہے قانون کی |
بالادستی
خلاف ورزی
پاس داری
حمایت
|
7 |
فٹ پاتھ پر کھڑی تھیں. |
سائکلیں
بسیں
ریڑھیاں
گاڑیاں
|
8 |
ہم دوسروں کی تکلیف کا نہیں کرتے |
احساس
اندازہ
پرواہ
مداوا
|
9 |
آبا جان نے گاڑی روک دی. |
پیلی بتی پر
سبز بتی پر
سرخ بتی پر
نیلی بتی پے
|
10 |
بچوں نے ضروری چیزیں اکھٹی کیں اور سوار ہوگئے. |
بس میں
ریل میں
جہاز میں
گاڑی میں
|