Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فصل گل کا مترادف لفظ ہے. موسم بہار خزاں گرمی سردی
2 زوال کا متضاد ہے پستی کامیابی لازوال عروج
3 ملول سے مراد ہے. خوش غم زدہ حیران مصیبت
4 زندگی وبال ہونے سے مراد ہے. بیمار ہونا مصیبت زدہ ہونا غریب ہونا تن درست ہونا
5 میرے ہم وطن کے لیے حیات نہ ہو. جرم مشکل آسان سہل
6 اندیشہ زوال سے مراد ہے. بلندی کا خوف ترقی پذیر ترقی یافتہ پستی کا ڈر
7 خزاں کا مترادف لفظ ہے. بیمار تپش حرارت پت جھڑ
8 وطن کے لیے یہ نظم کس کی محبت میں لکھی گئی ہے. قصبے کی شہر کی وطن کی صوبے کی
9 صدیوں سے مراد ہے. سو سال نو سال ہزاروں سال ایک سال
10 وطن کے لیے..............نظم کے شاعر ہیں. علامہ محمد اقبال احمد فراز الطاف حسین حالی احمد ندیم قاسمی
Download This Set