1 |
ہتھوڑا سیدھا کرتے ہوئے نیچے جاگری. |
ستلی
تصویر
کیل
سوئی
|
2 |
سارا گھر انا اردگرد گھڑا تھا |
تصویر کے
سیڑھی کے
چچا کے
بچے کے
|
3 |
رومال کہاں تھا. |
الماری میں
کرسی پر
شیروانی پر
قمیص پر
|
4 |
چچاجان نے سب کو ڈھونڈنے پر لگادیا. |
شیروانی
رومال
کیل
ہتھوڑی
|
5 |
چچآ چھکن کو تصوری پکڑائی. |
پپو نے
چھٹن نے
چھیما نے
چچی نے
|
6 |
تصویر کا ٹوٹا شیشہ چچا چھکن کو چبھ گیا |
انگوٹھے میں
انگلی میں
بازو میں
پاؤں میں
|
7 |
چچاچھکن نے میخییں منگوائیں. |
ایک انچ کی
تین انچ کی
دوانچ کی
چارانچ کی
|
8 |
تصویر لگانے کے لیے ضرورت پڑی |
میز کی
کرسی کی
سیڑھی کی
زار کی
|
9 |
تصویر لگانے کا کام شروع ہوا. |
پگڑی اتار کر
قمیص اتار کر
شیروانی اتار کر
عینک اتار کر
|
10 |
چچاچھکن تگنی کا ناچ نچاتے |
گھر بھر کو
گلی بھر کو
محلے بھر کو
شہر بھر کو
|