1 |
برداشت اور رواداری کا عالمی دن منایا جاتا ہے. |
16 ستمبر کو
16 اکتوبر کو
16 نومبر کو
16 دسمبر کو
|
2 |
دنیا میں بڑی عالمی جنگیں ہوچکی ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
اسلام کے نام پر قائم ہوا. |
عراق
ایران
ملائشیا
پاکستان
|
4 |
ہر کسی کو جیتے کا حق ہے. |
اپنے عقائد کے ساتھ
اپنے عقائد نظریات کے ساتھ
اپنی سوچ کے ساتھ
اپنی ہمت کے ساتھ
|
5 |
ہم ایک دوسرے کے ساتھ کیوں پیش نہیں آتے |
روادارہ سے
صبر اور تحمل سے
محبت اور پیار سے
شفقت سے
|
6 |
افراد کے درمیان ععمولی سی بات پر جھگڑا ہوا. |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
عابد خورشید صاحب بہترین استاد ہیں. |
انگریزی کے
اردو کے
کیمسٹری کے
فزکس کے
|
8 |
نادم کا مترادف لفظ ہے. |
فخر
اکڑ
عاجزی
شرمندہ
|
9 |
سیدھا کا متضاد ہے |
ٹیڑھا
الٹا
دایاں
بایاں
|
10 |
بچے کے پاؤں پر گرا تھا. |
کیل
چھرا
پتھر
ہتھوڑا
|