1 |
قوم کی جمع ہے. |
قومی
قومیت
اقوام
قائم
|
2 |
دنیا امن کا گہوارہ بن سکتی ہے. |
جنگ سے
جھگڑے سے
باہمی احترام سے
تجارت سے
|
3 |
اقوام عالم کے درمیان اختلاف کا خاتمہ کرتا ہے. |
ورلڈ بینگ
عالمی عدالت
اقوام متحدہ
سپریم کورٹ
|
4 |
بین الاقوامی ادارہ ہے. |
پی ٹی وی
واپڈا
اقوام متحدہ
ہاوس بلڈنگ فنانس
|
5 |
ناحق خون بہانے کی اجازت نہیں دیتا. |
اسلام
عیسائیت
ہند مت
کوئی بھی مذہب
|
6 |
جھنڈے میں موجود سیفد رنگ نمائندگی کرتا ہے |
مسلمانوں کی
عورتوں کی
اقلیتوں کی
بچوں کی
|
7 |
مذہب اور رنگ و نسل کے امتیاز پر تو انسانوں کا خوب بہا ہے. |
لاتعداد
کچھ
دس ہزار
چند سو
|
8 |
برداشت اور رواداری پر بہت زور دیتا ہے. |
سکھ
بدھ مت
دین اسلام
عیسائیت
|
9 |
کوئی مذہب اپنے پیروکاروں کو دوسروں سے کرنا نہیں سکھاتا |
محبت
نفرت
دشمنی
انصاف
|
10 |
1945 کو قیام عمل میں آیا. |
او آئی سی کا
عالمی بینک
اقوام متحدہ کا
سارک کا
|