1 |
شاہین پسند کرتا ہے. |
شور وغل
مجلس
ہجوم
خلوت
|
2 |
بلند پروازی آئینہ دار ہے. |
زوال کی
معاشی تنگی کی
رزق میں کمی کی
ترقی کی
|
3 |
اقبال رح نے شاہین کی علامت بالخصوص استعمال کی ہے |
جوانوں کے لئے
بوڑھوں کے لیے
غیروں کے لیے
سب کے لیے
|
4 |
اسلامی فقر کی تمام خوبیاں پائی جاتی ہیں. |
کبوتر میں
چکورمیں
شاہین میں
کرگس میں
|
5 |
سبق میں شاہین کی کتنی صفات گنوائی گئی ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
اختلاف کی جمع ہے. |
مختلف
فرق
اختلافات
اختلافوں
|
7 |
برداشت کا متضاد ہے |
غصہ
تحمل
عدم برداشت
درگزر
|
8 |
ملزم کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے. |
مطلوبہ جگہ
تھانے
عدالت
ہسپتال
|
9 |
پولیس نے زخمی کو پہینچایا |
سکوک
آفس
گھر
ہسپتال
|
10 |
عابد خورشید صاحب راستے میں رک گئے. |
سودا لینے کے لیے
بھیڑ دیکھ کر
حادثے کی وجہ سے
سکول آنے کی وجہ ہے
|