1 |
درج زیل میں سے مزکر الفاظ کی فہرست . |
دیوار، گھر، کھڑکی
نلکا، برتن، گھڑی
پنکھا، بستہ، قلم
کتاب، قلم ، دوات
|
2 |
قواعد کی رو سے مونث لفظ ہے. |
پانی
آسمان
رات
دن
|
3 |
قواعد کی رو سے مذکر لفظ ہے. |
کتاب
درود
ڈکار
دہی
|
4 |
حکومت نے شعبہ قائم کیا. |
ہلال احمر
علاج برائے منشیات
انسداد منشیات فورس
انجمن مدرستہ البنات
|
5 |
دنیا بھر میں انسداد منشیات کی آگاہی مہم چلاتاہے. |
امریکہ
روس
چین
اقوام متحدہ
|
6 |
ایک فلاحی معاشرے کے قیام پر زور دیتا ہے. |
جین مت
اسلام
ہندو مت
بدھ مت
|
7 |
بچوں کو شکار ہونے سے بچائیں. |
بیماری کا
وبا کا
تنہائی کا
برائی کا
|
8 |
کمپیوٹر پر زیادہ وقت گزارنے سے متاثر ہوتی ہے. |
دماغی نشوونما
نفسیاتی صحت
زندگی
جسمانی نشوونما
|
9 |
ہر حال پر اللہ پر یقین رکھیں اور رہیں. |
مایوس
خوش
بے زار
پر امید
|
10 |
مایوسی ہے |
لعنت
خوشی
بے زاری
گناہ
|