Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کئی میل کی بلندی سے وہ اپنے شکار کو دیکھ لیتا ہے. شیر چیتا شاہین کوا
2 غورو فکر کے لیے نہایت ضروری ہے. محفل تقریب خٌلوت پسندی ہجوم
3 اقبال رح پسند نہیں کرتے تھے. ًًمحںت بہادری تن آسانی خوب صورتی
4 توشاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی ڈھلوانوں پر چٹانوں پر چوٹی پر راہ گزر ہر
5 نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر مینار پر میدان پر کھڑکی پر
6 دنیا میں ہمیں بھیجنے کا مقصد ہے. آرام لطف و سرور رضائے الہیٰ آًمتحان
7 یہ دنیا ٹھکانہ ہے. مستقل عارضی بہترین مسلسل
8 پرندوں کی دنیا کا درویش ہے. جگنو بلبل شاہین ہد ہد
9 علامہ اقبال رح نوجوانوں کو نہیں دیکھنا چاہتے تھے کامیاب ناکام بزدل خاموش
10 علامہ اقبال رح کی محبوب علامت ہے. چڑیا بلبل شاہین مکھی
Download This Set