1 |
قیام پاکستان کے وقت ڈاکڑ عبدالقدیر خاں ہجرت کرکے آئے. |
جرمنی
ترکی
پاکستان
جاپان
|
2 |
عبدالقدیر خان کی مادری زبان تھی. |
سندھی
فارسی
پنجابی
اردو
|
3 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے. |
26 مئی 1998 کو
28 مئی 1998 کو
11 مئی 1998 کو
28 مئی 1998 کو
|
4 |
بھارت نے ایٹمی دھماکے کیے. |
25 مئی 1998 کو
15 مئی 1998 کو
11 مئی 1998 کو
6 مئی ا996 کو
|
5 |
1981 میں انجئنرنگ ریسرچ لیبارٹریز کا نام بدل کر رکھ دیا گیا. |
ڈاکڑ اے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز
اے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز
خآن ریسرچ لیبارٹریز
اے کیوخان لیبارٹریز
|
6 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میٹلرجیکل انجینرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی. |
لندن سے
فرانس سے
بیلجیم سے
ہالینڈ سے
|
7 |
آپ یورپ میں مقیم رہے. |
10 سال
15 سال
5 سال
تمام عمر
|
8 |
آپ کے خاندان کو اردو ادب سے تھا |
بہت پیار
مسئلہ
گہراشغف
گہرا رابطہ
|
9 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان پیدا ہوئے |
دہلی میں
پنجاب میں
سیالکوٹ میں
بھوپال میں
|
10 |
اتفاق کا متضادہے |
اتحاد
اکھٹے
نفاق
الگ
|