Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نماز جنازہ ہوئی مزار قائد بادشاہی مسجد فیصل مسجد مسجد وزیر خان
2 پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز ہے نشان حیدر نشان امتیاز ستارہ جرات ستارہ امتیاز
3 14 اگست 1996 کو صدر پاکستان نے ڈاکٹر عبدالقدری خان کو نوازا ہلال امتیاز نشان امتیاز ہلال جرات نشان حیدر
4 1989 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اعزاز سے نوازا گیا. ہلال امتیاز ہلال جرات نشان حیدر ستارہ امتیاز
5 28 مئی کو پاکستان میں منایا جاتا ہے. یوم دفاع یوم پاکستان یوم تکبیر یوم مزدور
6 پاکستان کی ترقی ایک آنکھ نہیں بھاتی ایران افغانستان چین کو ہندوستان کو
7 ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کس کی دعوت پر ملک کے ایٹمی پروگرام میں شمولیت اختیار کی. وزیراعظم صدر وزیر ٹیکنالوجی وزیر صحت
8 ڈاکٹر عبدالقدیر پاکستان کو بنانا چاہتے تھے مضبوط ایٹمی طاقت ترقی یافتہ خود مختار
9 ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ماسٹر آف سائنس کیا جرمنی کینیڈا ترکی ہالینڈ
10 ڈاکٹر عبدالقدیر خان اعلی تعلیم کے لیے چلے گئے. ایران ترکی بیرون ملک لیبیا
Download This Set